کاہان: ڈیتھ سکواڈ کا حملہ، 3 سرمچار شہید

 


 کاہان میں سرکاری حمایت یافتہ مسلح گرو کی جانب سے آزادی پسند مسلح تنظیم کے سرمچاروں پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 سرمچاروں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق حملے میں شہید ہونے والے سرمچاروں میں بی ایل اے کے شہید فدائی درویش بلوچ کا بھائی بھی شامل ہے۔ تاہم باقی دو سرمچاروں کی شناخت تاحال  نہیں ہوا ہے۔

بتایا جارہاہے کہ واقع آج دوپہر ایک بجے کاہان میں پیش آیا ہے، جب آزادی پسند تنظیم کے سرمچار علاقے میں گشت پر تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلح ڈیتھ سکواڈ کی بڑی تعداد میں کارندوں نے یک دم حملہ کردیا۔ 

ذرائع نے مزید بتایا کہ ڈیتھ سکواڈ نے حملے میں بڑے ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post