کیچ قابض فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنایاگیا



بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج کے گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کیچ دشت کے علاقے میں ہوت چات کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل گاڑی پر اس وقت دھماکا ہوا، جب وہ مزبند کی جانب سے فوج کشی مکمل کرنے  کے بعد واپس آرہے تھے تب انہیں نشانہ بناگیا۔

دھماکے کےمیں  قابض  فورسز کو جانی مالی  نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post