ڈھاڈر میں فائرنگ سے دو افراد ھلاک



ڈھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ 2 افراد ھلاک ۔فائرنگ کا واقعہ ڈھاڈر ڈھونگ ایریا میں پیش آیا۔ھلاک افراد کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیے گئے ۔

 ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری کے مطابق ھلاک افراد کی شناخت جعفر خان کلوئی، ہزار خان کہیری سکنہ نعاری کے نام سے ہوا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post