پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ



بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ تمپ دازن میں واقع کھیل کے میدان  سے پاکستانی فورسز نے دو   نوجوانوں  حسن ولد آصف اور جاسم ولد محمد بخش  کو  لوگوں کے سامنے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کے خلاف ورزی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دھرنا بھی جاری ہے، وہیں بلوچستان بھر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے واقعات بھی رپورٹ ہورہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post