آواران کے علاقہ پیراندر کنیرو میں واقع قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے۔
آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔