آواران بلوچ سرمچاروں نے بنڈکی مشکے میں قائم دشمن فوج کے چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیاہے۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے اتوار 03 دسمبر دن کے تین بجے بنڈکی میں قائم پاکستانی فوجی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں قابض فوج کا ایک اہلکار موقعے پر ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاست کے تمام مفادات اور افواج پر حملے جاری رہیں گے۔