خاران فورسز نے 3 مسلح افراد کو ھلاک کرنے کا دعوی کردیا

 


خاران ( نامہ نگار ) خاران سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خاران کے علاقے سراوان میں آپریشن کے دوران تین مبینہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ حکام نے بتایا کہ موٹر سائیکلیں، آر پی جی راؤنڈز، مواصلاتی آلات اور دیگر مواد برآمد کیا گیا ہے۔ نعشوں کو شناخت کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تاہم واقع کی تصدیق   کسی تنظیم یا آزاد زرائع سےنہیں ہو پائی ہے اور  مزکورہ تصاویر بارے بھی معلومات نہیں مل سکے ہیں کہ آیا یہ پرانی یا نئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post