ضلع کیچ فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ



بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم مسلح افراد نے  زامران میں کوہتان کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے چوکی کو نشانہ بنایا۔ حملے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جبکہ فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے۔

آخری اطلاع تک حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں  کی ہے۔ ماضی میں مذکورہ علاقے میں فورسز پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم کرتے آرہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post