حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ، منظور پشتین کو دھرنے میں شرکت سے روک دیا



بلوچستان حکومت نے   پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو تربت دھرنے میں شرکت سے روک دیا ہے ۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے بوکھلاہٹ کے شکار نگرں حکومت نے منظور پشتین کو شال سے لانگ مارچ کی صورت میں تربت دھرنے میں شامل ہونے سے روک دیاہے ۔

آپ کو علم ہے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے 5 دسمبر کو شال سے لانگ مارچ کی صورت میں تربت دھرنے میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post