جھاؤ میں قابض فوج پر حملے کی ذمہداری داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے 03 دسمبر دن کے تقریبا تین بجے قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی تاوان پہنچایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جھاؤ میں گزی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض دشمن فوج پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post