Home جھاؤ مسلح افراد نے فورسز چوکی کو نشانہ بنایا byBalichistan'sToday -December 03, 2023 0 بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ واقع گزی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے۔آخری اطلاع تک فورسز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔ Facebook Twitter