تربت ایف سی ہیڈ کوارٹر پر بم حملہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا



بلوچستان‬⁩ کے علاقے ⁧‫تربت‬⁩ شہر میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ نمبر تین پر  نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار  دھماکے سے پھٹ گیا ۔  

عینی شاہدین کے مطابق دستی بم حملے میں  پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ جہاں فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے ۔

آخری اطلاع تک فورسز پر ہونے والے دستی بم حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post