جاری رکھیں گے ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز لوگوں کو ڈرادھمکاکر یہاں سے نکل مقانی کرواکر علاقہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب علاقہ مکینوں نے انکار کیاہے کہ ہم اپنے آباو اجداد کی زمین کیوں چھوڑیں جن پر صدیوں سے آباد ہیں اور ہمارا
معاشی گزر بسر مذکورہ زمینوں اور مالداری پر منحصر ہے ۔
اگر ہم یہاں سے نکل مقانی بھی کریں تو ہم کہاں جائیں گےاور کوئی اپنا زمین کیوں ہمیں رہنے کیلے بلامعاوضہ دیں گے ا ۔