ڈیرہ بگٹی علاقائی ڈیتھ اسکوائڈ کے سرغنہ و قابض ریاست کے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو ہر مہینہ پچاس لاکھ روپئے بھتہ نہ دینے کے جرم میں ڈیرہ بگٹی کے مقامی ٹھیکیدار جمعہ بگٹی نامی شخص کو خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے آلہ کاروں نے سبّی سے جبری لاپتہ کردیا ہے ۔