کوہلو کے علاقے باریلی میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے



 کوہلو : بلوچ لبریشن آرمی  بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز بمورخہ 25 نومبر کو ہمارے سرمچاروں نے کوہلو کے علاقے باریلی میں قابض ایف سی کی چیک پوسٹ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن فوج کو جانی نقصان پہنچا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔




 

Post a Comment

Previous Post Next Post