بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں جمعرات کی صبح سنگی دوراہی پْل کے قریب سامراجی منصوبہ یوفون موبائل کمپنی کے مشینری و دیگر سازو سامان کو نذر آتش کردیاہے۔
انھوں نے کہاہے کہ قابض پاکستانی فورسز چین کے ساتھ مل کر پہاڑی علاقوں میں اپنی نیٹ ورک کاجال بچھا رہے ہیں تاکہ وہ سرمچاروں کی نقل و حرکت کو ٹریک کر سکیں۔ ایسے تمام منصوبے جو قابض کی قبضہ کو تقویت دینے کے لیے ہیں، سرمچاروں کے نشانے پر ہیں۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور قابض فورسز و سامراجی منصوبوں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے.