بلوچستان کے ضلع ژوب کےعلاقے سمبازا میں پاکستانی قابض فورسز نے درندگی کرتے ہوئے 6 افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔
آئی ایس پی آر نے دعوی کیا ہے کہ آپریشن کےدوران 6 مشتبہ افراد کا ہلاک کر دیا گیا ہے۔
آپ کو معلوم ہے پاکستانی فرسز بلوچستان میں آئے روز کسی نہ کسی ضلع میں درندگی کرتے ہوئے نہتے لوگوں کو ڈرونز اور جنگی ہیلی کاپٹروں سے نشانہ بناتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب انھیں غیر قانونی حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا شکار بناکر جعلی مقابلوں میں ھلاک کرتے ہیں ۔