گوادر میں قابض پاکستانی کوسٹ گارڈز پر یکے بعد دیگرے 2 بم حملے



مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرکے علاقہ  جیونی  گنز میں آج صبح 9 بجے کے قریب  سمندر کنارے قابض پاکستانی کوسٹ  گارڈ کو  یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں میں نشانہ بنایا گیا جس سے کئی اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

آخری اطلاع تک ان دونوں بم حملوں کی ذمہداری کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post