تہران کے شمال میں واقع گیلان صوبے کے شہر لنگرود میں منشیات کی بحالی کے مرکز میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک اور 12 دیگر کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
شمالی ایران میں جمعہ کی صبح منشیات کی بحالی کے ایک مرکز میں آتشزدگی سے کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں آن لائن نیوز ویب سائٹ میزان نے صوبائی چیف جسٹس اسمٰعیل صادقی نے کہا ہےکہ تحقیقات جاری ہیں، مزید کہا کہ مرکز میں ممکنہ طور پر 40 افراد زیر علاج تھے۔
مقامی ’اسنا‘ نیوز اسی نے فوٹیج شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اتاہم آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر تعین نہیں کیا جاسکا ہے ۔