بارکھان مسلح افراد نے ٹاور کو ناکارہ اور مشینری کو تباہ کردیا



مقبوضہ بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے گم برکا میں نامعلوم مسلح افراد نے کل رات ایک بجے کے قریب سرکاری موبائل ٹاور کو نشانہ بناتے ہوئے دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں موبائل ٹاور ناکارہ جبکہ مشینری مکمل طور پر تباہ ہوگئے ۔


دھماکے کے بعد نامعلوم مسلح افراد وہاں سے فرار ہوگئے۔


تاہم اس حملے کی زمہ داری اب تک کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post