ڈیرہ بگٹی پیر کوہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی آر جی

 


بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پیر کوہ سے سوئی جانے  والے قطر گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

بی آر جی کے ترجمان نے کہا کہ آج رات ضلع ڈیرہ بگٹی پیر کوہ سوئی جانے والے قطر  کی گیس پائپ لائن کو بی آر جی کے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔

ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہماری اس طرح کی کاروائی بلوچستان کی ازادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post