افغانستان میں جان کو خطرہ ، فنکاروں کا بیدخلی کیخلاف احتجاج



بلوچستان میں موجود افغان فنکاروں نے وطن واپس بھیجے جانے پر جمعرات کو شال میں واقع اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔


مظاہرے کے دوران فنکاروں نے موسیقی کے آلات کے علاوہ بینرز بھی ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے، جن میں سے ایک نعرہ یہ بھی تھا کہ فنکار امن کے سفیر ہوتے ہیں، ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post