ڈیرہ مراد جمالی، تیز رفتار ٹرالر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ،کنڈ ملیر نوجوان ھلاک



ڈیرہ مراد جمالی بختیار اباد ڈومکی میں تیز رفتار ٹرالر نے اورٹیک دوران موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا،دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر ھلاک  ہوگئے۔


پولیس کے مطابق ریسکیو  ٹیم  نے نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔


علاوہ ازیں گزشتہ شب کنڈ ملیر کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث بالیچہ رئیس آباد کے رہائشی محمد یوسف کے فرزند جلیل یوسف ھلاک ہوگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post