اسلام آباد آمنہ نے لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی





اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ نے جنجوعہ نے
اسلام آباد  سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لئے درخواست دائر کر دی ۔

ان  کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کئی سال سے مقرر نہیں ہو سکی ہے ، انصاف کے تقاضوں کے پیش نظر مقدمہ آئندہ ہفتے سماعت کے لئے مقرر کیا جائے۔

آپ کو علم ہے پاکستان میں عدالتیں برائے نام منتخب پارلیمنٹ ،یا نگران  حکومت ، اور نام نہاد جمہوریت پاکستانی فوج کی مرضی سے چلتے ہیں ۔
آئین کاغذ کا ایک پرزہ ہے جب چاہیں اسے بوٹوں تلے روند لیں،ان سے کوئی پوچھ نہیں سکتا البتہ ان کی مرضی کسی کو چاہیں قتل کریں اغوا کریں یا تخت پر بٹھائیں خودمختار ہیں ،ایجنسیاں دیگر کاونٹر ٹیرزم ڈیپارٹمنٹ جیسے دیگر  فورسز فوج کی دم چلے کا کردار ادا کرتے رہتے ہیں ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post