پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے



پنجگور بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے  ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز بمورخہ 25 اکتوبر کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ کرکے انھیں نقصان پہنچا دیا ۔


انھوں نے کہاہے کہ مزکورہ بم حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post