ڈیرہ بگٹی بارودی سرنگ دھماکہ میں موٹرسائیکل سوار کو نشانہ بنایا گیا



ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے لوٹی بیھ میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک دوسرا شخص زخمی ہوگیا ۔


غیر مصدقہ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیھ لوٹی میں بم دھماکے میں ریاستی ڈیتھ سکواڈ کا کمانڈر ساجن ولد حسن شمبانی بگٹی ہلاک اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہوا ہے۔ 


وہ  اپنے  دیگر ریاستی آلہ کاروں کے ہمراہ گزشتہ کئی دنوں سے ڈیرہ بگٹی میں جاری آپریشن میں شریک تھے اور آج سوئی سے بیھ لوٹی میں اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے بم حملے میں نشانہ بناکر  ہلاک کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post