تربت فورسز کیمپ پر دستی بم حملہ



کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز کیمپ پر   نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا جو زوردار دہماکہ سے پھٹ گیا تاہم حسب معمول بم دھماکہ میں ہونے والے نقصانات فورسز نے چھپائے دیئے ہیں  جس کی وجہ سے نقصانات بارے  مکمل معلومات  نہیں مل سکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post