ڈیرہ بگٹی - پیرکوہ میں گیس کا کنواں دھماکے سے تباہ

 


ڈیرہ بگٹی  گزشتہ شب  ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ڈل کے علاقے میں گیس کے کنواں نمبر 41 کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔ 


یاد رہے کہ اس سے دو دن قبل بھی ضلع ڈیرہ بگٹی کے ہی علاقے زین لوٹی میں تین گیس پائپ لائنوں کو مسلح افراد نے دھماکوں سے تباہ کردیا تھا۔ جس کی زمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ لبریشن ٹائیگر نے قبول کر لی تھی - 


Post a Comment

Previous Post Next Post