بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ ڈولیجی میں قائم فورسز کی چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ہیں ۔
آخری اطلاع تک فورسز پر حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔