سبی میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی آر جی



 بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج  سبی میں قابض پاکستانی  فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔


انھوں نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی کے شہر  میں  لونی  رو ڈ کے قریب  ورلڈ   بینک کے پراجیکٹ  کے حفاظت پر معمور پاکستانی  فورسز   پردستی بم سے حملہ کیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض دشمن   کو جانی اور مالی نقصان ہوا۔


ترجمان نے کہاہے کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post