گوادر مکران کوسٹل ہائی وے پر شابی کے مقام پرکارگاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں سربندن کے رہائشی فدا حسین ولد غلام حسین شدید زخمی ہوا۔ جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جل بسا۔
سوراب پولیس کانسٹیبل شمس الدین نامی سپاہی رائفل صاف کررہاتھاکہ اچانک گولی چلی اور اس کے گردن پر لگی جس سے وہ موقع پر ھلاک ہوگیا۔
