خاران پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ نقصانات کی اطلاع نہیں



خاران تازہ ترین اطلاع کے مطابق اب سے تھوڑی دیر قبل مسلح افراد نے شہر کے مرکزی تھانہ پر پھینکا جو جوڈیشل لاک اپ میں گر کر پھٹ گیا ۔  


تاہم ابتک کسی قسم کی جانی  نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور نہی  بم حملے کی ذمہداری   کسی تنظیم نے قبول کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post