کوئٹہ میں قابض پاکستانی فورس پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جینئد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے گذشتہ شب شال، ہزار گنجی میں قابض پاکستان کے ذیلی فورس پولیس کی ایک گاڑی کو اس وقت دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جب وہ گشت کررہے تھے۔


دستی بم کے دھماکے میں گاڑی میں سوار تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں دو شدید زخمی شامل ہیں۔


انھوں نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں پر ہمارے حملے مقصد کے حصول تک جاری رہینگے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post