سبی ورلڈ بینک سامنے فورسز پر دستی بم حملہ



سبی لونی کے مقام پر نامعلوم افراد نے  ورلڈ بینک سامنے فورسز پر دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔


آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post