نصیر آباد 6 نوجوان فٹبالر مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا



ڈیرہ بگٹی سے سبی جانے  والے چھ نوجوان  فٹبالر  مسلح افراد کے  ہاتھوں کچی کینال کے حدود سے اغوا ہوگئے ہیں جن میں سے ایک ڈیرہ بگٹی اور پانچ  سوئی کے رہنے والے بتائے جاتے  ہیں۔


اغوا ہونے والوں کی شناخت عامر ولد ذاکر حسن مریٹہ ،فیصل ولد حنیف  لاغانی،سہیل احمد ولد عمر بخش  شہ،یاسر ولد امیر بخش مندوانی،

شیراز ولد داد محمّد مریٹہ،اور 

بابر ولد ڈوٹا حبیبانی کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ 


آپ کو علم ہے قابض  پاکستانی فورسز و خفیہ ادارے اکثر شہریوں کو سول وردی پہن کر اغوا کرتے ہیں ،تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے ان مسلح گروہ کا تعلق کس سے ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post