سوئی سے کراچی جانے والی 36 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ



 سندھ کے ضلع کشمور  کے شہر تنگوانی کے علاقے ڈیرہ سرکی چوک کے قریب 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا جس کے بعد کراچی سمیت اندرون سندھ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ہے ۔


آپ کو معلوم ہے اس سے قبل بھی ایک پائپ لائن کو آزادی پسند بلوچ تنظیم نے اڑادیاتھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post