اوستہ محمد، تالاب میں ڈوب کر 2 بچے ھلاک



 اوستہ محمد کے علاقے فیض آباد گوٹھ رئیس محمد پناھ چانڈیو کے علاقے میں تسمینہ، اور رزاق نامی بچے ڈوب کر ھلاک ہوگئے نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post