ہوشاپ ایک شخص فورسز ہاتھوں لاپتہ



 کیچ کے علاقہ ہوشاپ تل  سے  پاکستانی فورسز نے رواں مہینے یکم ستمبر کی رات چھاپہ مار کر مستری صابر ولد امیت نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post