پنجگور میں فورسز کی چیک پوسٹ پر 2 راکٹ فائر کئے گئے جانی مالی نقصان کا خدشہ

پنجگور چتکان رخشان پل پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔ تاہم حسب روایت فورسز نے نقصانات چھپائے ہوئے ہیں  اس لئے   راکٹوں کے  حملے میں کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع  اب تک نہیں ملی ہے ۔

بعد ازاں حواس باختہ فورسز نے  شدید فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف و ہراس  پھیلائی  ہے ۔

دوسری جانب اطلاع ہے کہ پولیس اور ایف سی نے علاقہ میں  سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ مگر تاحال کسی کے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنانے کی اطلاع بھی نہیں ملی ہے اور نہ ہی کسی آزادی پسند تنظیم کے اس حملے کی ذمہداری قبول کی ہے  ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post