کیچ : دشت میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کے مشینریز نذر آتش کردیا



کیچ کے تحصیل دشت میں نامعلوم افراد نے گزشتہ روز  3:00 بجے کے قریب  دشت کے جنگل بازار اور پیروتگ کے درمیان قائم زونگ موبائل ٹاور کے مشینریز، مہ سولرپلیٹ و دیگر آلات کو   آگ لگا دیا۔


آخری اطلاع تک واقع کی ابتک ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post