کراچی سے لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب ہوگیا



کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون سے 11 مئی 2022 کو جبری گمشدگی کا شکار هونے  والے ماڑی پور  کے رہائشی عمران بلوچ  ولد محمد حنیف  بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں .

Post a Comment

Previous Post Next Post