Home خضدار سے کراچی جانے والا ڈرائیور گاڑی سمیت لاپتہ byBalichistan'sToday -August 30, 2023 0 خضدار سے کراچی جانے والا شھزور گاڑی نمبر4306 گذشتہ رات خضدار سے کراچی کے لئے روانہ ہوا تھا ،مگر تاحال کراچی نہیں پہنچ سکا ہے اور نہ ہی ڈرائیور سے رابطہ ہو پارہاہے ۔اہلخانہ کے مطابق مسلسل ڈرائیور کا نمبر بند ہے ۔ Facebook Twitter