شال: قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے 28 اگست کی رات سریاب منیر سٹریٹ میں چھاپہ مارکر محمد حسن ولد محمد اکرم قبیلہ بنگلزئی نامی نوجوان کو تشدد کرکے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔
نوجوان کے اہلخانہ نے کہاہے کہ مقامی تھانوں میں چکر لگاتے رہے ہیں کہیں سے ان کے بارے معلومات نہیں مل پارہے ہیں اور پولیس لاعلم ہے ۔
انھوں نے مطالبہ کیاہے کہ نوجوان کو عدالت میں پیش کرکے باعزت رہاکیاجائے ۔
#BalochistanCrisis