کوئٹہ پولیس اہلکار فائرنگ میں ھلاک حب میں ایک زخمی




کوئٹہ   سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح  افراد کی فائرنگ سے حیردین صحبت پور کے رہائشی بلوچستان کانسٹیبلری کے ملازم اخترحسین ولد سومرخان کھوسہ ھلاک  ہوگئے۔



 حب ساکران روڈ چیکو باغ کے قریب فائرنگ سے 30 سالہ صدور  ولد دین محمد نامی ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ 

جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی  ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post