کوئٹہ اسپنی روڈ پر دھماکہ،ایک شخص ھلاک متعدد زخمی ،دکی سے نعش برآمد




بلوچستان کے شہر شال  میں اسپنی روڈ پر پولیس اسٹیشن کے قریب  دستی بم دھماکہ ایک شخص ھلاک متعدد  زخمی ہوگئے ہیں ۔ 


دریں اثناء دکی بنی کوٹ کے علاقے سے گولیوں سے چھلنی ہاتھ پاوں بندھے پیر  محمد ولد کرم خان نامی شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے ۔ 

لیویز ذرایع کے مطابق قتل کی وجہ پرانی دشمنی ہے ۔ 

مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post