کوئٹہ لہڑی و رئیسانی کے دو گروپوں میں جائیداد کے تنازع پر لڑائی دونوں طرف سے 3 افراد ھلاک

 


کوئٹہ سریاب سدا بہار ٹرمیل کے سامنے  دو گروہوں کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ٹریفک جام  گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

فائرنگ میں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے  ہارون رئیسانی اور  حاجی فیروز خان لھڑی کے نواسے حاجی دولت لھڑی کے بیٹے براہمدغ  لہڑی سمیت تین افراد ھلاک ہوگئے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post