سندھ نواب شاہ میں سرکاری کارندہ پر حملے کی ذمہداری ایس آر اے نے قبول کرلی



سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان  سوڈھو سندھی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج صبح قاضی احمد شہر (نوابشاہ) کے ڈیڑاں روڈ پر مذہبی انتہاپسند تنظیم جماعت الدعویٰ (لشکرِ طیبہ) کے اہم رہنما اور پنجابی سیٹلر سردار حسین آرائیں پر حملے کہ ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

انھوں نے کہاہے کہ سردار حسین آرائیں پاکستانی ایجنسیوں کا اہم آلہء کار تھا، جو پاکستانی ایجنسیوں کی مدد سے جماعتِ الدعویٰ (لشکرِ طیبہ) کا نیٹ ورک چلا رہا تھا ۔
یہ 2018 کی الیکشن میں پی ایس 40 نوابشاہ پر جماعتِ الدعویٰ کے سیاسی فرنٹ اللہ اکبر تحریک کے پلیٹ فارم سے صوبائی الیکشن میں کھڑا ہوا تھا۔اور نوابشاہ اور اس کی پسگردائی میں پنجابی آبادکاری کروانے میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔
ایس آر اے سندھ کی زمینوں ، وسائل، دریاہ، سمندر اور کارونجھر پہاڑ سمیت سندھ کے انچ انچ کے بچائو اور دفاع کے لیئے اپنی جنگ جاری رکھے گی۔

سندھودیش روولیوشنری آرمی پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر نکل جائیں۔
  ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپن ی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔اور 14 اگست ، یومِ غُلامی کو نامنظور کرتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post