کراچی جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کے موقع پر لاپتہ افراد کے اہلخانہ و دیگر کا دھرنا جاری



جبری گمشدگیوں کے خلاف اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر بلوچ، سندھی مہاجر اور دیگر لاپتہ افراد اور لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی بیٹی سمی دین بلوچ ، لاپتہ شبیر بلوچ کی بہن سیما بلوچ سمیت دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین فریری ھال کے سامنے احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


 جبکہ ایچ آر سی پی کراچی کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر قاضی خضر بی وائی سی کراچی کے آرگنائزر آمنہ بلوچ اور دیگر بھی اظہار یکجہتی کرنے شریک ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post