بلوچستان ضلع خضدار کے علاقے جھالاوان کمپلیکس ایریا میں بدنام زمانہ جعلی مقابلوں میں جبری لاپتہ افراد کو قتل کرنے والے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او مراد کی گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فائرنگ کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے ۔
تاہم نقصانات کے بارے مکمل معلومات نہیں مل سکے ہیں کہ ایس ایچ سمیت کوئی اہلکار ھلاک یا زخمی ہوئے یا نہیں ہیں ۔