حب،وڈھ اور تربت میں فائرنگ حادثات ایک شخص ھلاک ایک زخمی



حب ساکران روڈ آچار ہوٹل کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس میں  حاکم علی، ولد ہارون ضلع نصیر آباد سے تعلق ہے ۔


وڈھ فائرنگ میں منظور پمپ کے مقام پر موٹر سائیکل پر سوار شاہو ولد محمد بخش بلوچ پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا  جن کا تعلق سندھ سے بتایا جارہا ہے ۔


دریں اثناء آج تربت بلیدہ روڈ بمقام نیکسالی گر میں پہاڑی تودہ گرنے سے زامیاد گاڑی حادثے کا شکار  ہوا تاہم جانی نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post